کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنازوں کا بیان
باب
جنازے پر لوگوں کے ساتھ بچوں کے نماز پڑھنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1242
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي بُکَيْرٍ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيُّ عَنْ عَامِرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ أَتَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَبْرًا فَقَالُوا هَذَا دُفِنَ أَوْ دُفِنَتْ الْبَارِحَةَ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا فَصَفَّنَا خَلْفَهُ ثُمَّ صَلَّی عَلَيْهَا
یعقوب بن ابراہیم، یحیی ابن ابی بکیر، زائدہ، ابواسحاق شیبانی، عامر، ابن عباس سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم ایک قبر کے پاس آئے تو لوگوں نے کہا کہ یہ گزشتہ رات میں دفن کیا گیا ہے یا دفن کی گئی ہے- ابن عباس رضی ﷲ عنہ نے بیان کیا کہ ہم نے آپ کے پیچھے صفیں قائم کیں پھر آپ نے اس پر نماز پڑھی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment