Friday, December 10, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1247


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنازوں کا بیان
باب
عورت اور مرد کے جنازے میں کہاں کھڑا ہو؟
حدیث نمبر
1247
حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ مَيْسَرَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ حَدَّثَنَا سَمُرَةُ بْنُ جُنْدَبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ صَلَّيْتُ وَرَائَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی امْرَأَةٍ مَاتَتْ فِي نِفَاسِهَا فَقَامَ عَلَيْهَا وَسَطَهَا
عمران بن میسرہ، عبدالوارث، حسین، ابن بریدہ، سمرہ بن جندب رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کے پیچھے ایک عورت کے جنازہ کی نماز پڑھی جو حالت نفاس میں مری تھی تو آپ اس کے وسط میں کھڑے ہوئے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment