Friday, December 10, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1246


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنازوں کا بیان
باب
نفاس والی عورت پر نماز پڑھنے کا بیان جب کہ وہ حالت نفاس میں مرجائے۔
حدیث نمبر
1246
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ صَلَّيْتُ وَرَائَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی امْرَأَةٍ مَاتَتْ فِي نِفَاسِهَا فَقَامَ عَلَيْهَا وَسَطَهَا
مسدد، یزید بن زریع، حسین، عبدﷲ بن بریدہ، سمرہ رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں، سمرہ رضی ﷲ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کے پیچھے اس عورت پر نماز پڑھی جو نفاس کی حالت میں مری تھی آپ صلی ﷲ علیہ وسلم اس کے وسط میں کھڑے ہوئے تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment