Friday, December 10, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1250


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنازوں کا بیان
باب
جنازہ پر سورۃ فاتحہ پڑھنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1250
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سَعْدٍ عَنْ طَلْحَةَ قَالَ صَلَّيْتُ خَلْفَ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْفٍ قَالَ صَلَّيْتُ خَلْفَ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَلَی جَنَازَةٍ فَقَرَأَ بِفَاتِحَةِ الْکِتَابِ قَالَ لِيَعْلَمُوا أَنَّهَا سُنَّةٌ
محمد بن بشار، غندر، شعبہ، سعد، طلحہ، سے روایت کرتے ہیں طلحہ نے بیان کیا میں نے ابن عباس کے پیچھے نماز پڑھی (اور دوسری سند) محمد بن کثیر، سفیان، سعد بن ابراہیم طلحہ بن عبدﷲ بن عوف سے روایت کرتے ہیں اور انہوں نے سورۃ فاتحہ پڑھی اور کہا کہ لوگ جان لیں کہ یہ سنت ہے



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment