کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنازوں کا بیان
باب
دفن کئے جانے کے بعد قبر پر نماز پڑھنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1251
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ الشَّيْبَانِيُّ قَالَ سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ قَالَ أَخْبَرَنِي مَنْ مَرَّ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی قَبْرٍ مَنْبُوذٍ فَأَمَّهُمْ وَصَلَّوْا خَلْفَهُ قُلْتُ مَنْ حَدَّثَکَ هَذَا يَا أَبَا عَمْرٍو قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا
حجاج بن منہال، شعبہ، سلیمان، شیبانی، شعبی، سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ مجھ سے ایک شخص نے بیان کیا جو نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کے ساتھ ایک منبوذ (گرا پڑا بچہ) کی قبر کے پاس سے گزرا تھا- آپ نے لوگوں کی امامت کی اور لوگوں نے آپ کے پیچھے نماز پڑھی میں نے پوچھا کہ اے ابوعمرو تم سے کسی شخص نے یہ بیان کیا؟ انہوں نے جواب دیا کہ ابن عباس رضی ﷲ عنہ نے بیان کیا
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment