کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
کسی مال میں دو شخص شریک ہوں تو دونوں زکوٰۃ دےکر اس میں برابر سمجھ لیں۔
حدیث نمبر
1363
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ حَدَّثَنِي ثُمَامَةُ أَنَّ أَنَسًا حَدَّثَهُ أَنَّ أَبَا بَکْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ کَتَبَ لَهُ الَّتِي فَرَضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَا کَانَ مِنْ خَلِيطَيْنِ فَإِنَّهُمَا يَتَرَاجَعَانِ بَيْنَهُمَا بِالسَّوِيَّةِ
محمد بن عبدﷲ ، عبدﷲ ، ثمامہ سے حضرت انس رضی ﷲ عنہ نے بیان کیا کہ ان کے پاس حضرت ابوبکر رضی ﷲ عنہ نے وہ چیز لکھ بھیجی جو رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرض کی تھی اس میں یہ بھی تھا کہ جو مال دو شریکوں کا ہو وہ دونوں زکوٰۃ کی ادائیگی کے بعد آپس میں برابر سمجھ لیں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment