کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
زکوٰۃ میں بوڑھی اور نہ عیب دار بکری اور نہ نر لیاجائے۔
حدیث نمبر
1367
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ حَدَّثَنِي ثُمَامَةُ أَنَّ أَنَسًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حَدَّثَهُ أَنَّ أَبَا بَکْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ کَتَبَ لَهُ الصَّدَقَةَ الَّتِي أَمَرَ اللَّهُ رَسُولَهُ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا يُخْرَجُ فِي الصَّدَقَةِ هَرِمَةٌ وَلَا ذَاتُ عَوَارٍ وَلَا تَيْسٌ إِلَّا مَا شَائَ الْمُصَدِّقُ
محمد بن عبدﷲ ، عبدﷲ (بن مثنی) ثمامہ سے حضرت انس نے بیان کیا کہ ان کو حضرت ابوبکر رضی ﷲ عنہ نے زکوٰۃ کا حکم لکھ کر بھیجا جو ﷲ نے اپنے رسول کو حکم دیا تھا اس میں یہ بھی تھا کہ زکوٰۃ میں بڈھی اور عیب دار بکری نہ دی جائے اور نہ بکرا دیا جائے مگر یہ کہ زکوٰۃ وصول کرنے والا لینا چاہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment