کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
پانچ اونٹ سے کم میں زکوٰۃ نہیں۔
حدیث نمبر
1370
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي صَعْصَعَةَ الْمَازِنِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسُقٍ مِنْ التَّمْرِ صَدَقَةٌ وَلَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ أَوَاقٍ مِنْ الْوَرِقِ صَدَقَةٌ وَلَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ ذَوْدٍ مِنْ الْإِبِلِ صَدَقَةٌ
عبدﷲ بن یوسف، مالک، محمد بن عبدالرحمن بن ابی صعصعۃ مازنی اپنے والد سے وہ حضرت ابوسعیدخدری رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں، حضرت ابوسعید خدری رضی ﷲ عنہ نے بیان کیا کہ رسول ﷲ نے فرمایا پانچ وسق سے کم کجھور میں زکوٰۃ نہیں، اور پانچ اوقیہ چاندی سے کم میں زکوٰۃ نہیں ہے، اور پانچ اونٹ سے کم میں زکوٰۃ نہیں ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment