کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
ہر چھوٹے بڑے پر صدقہ فطر واجب ہونے کا بیان
حدیث نمبر
1420
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ فَرَضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَدَقَةَ الْفِطْرِ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ عَلَی الصَّغِيرِ وَالْکَبِيرِ وَالْحُرِّ وَالْمَمْلُوکِ
مسدد، یحیی، عبیدﷲ ، نافع، ابن عمر رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے ایک صاع جو، یا ایک صاع کجھور، چھوٹے اور بڑے آزاد اور غلام پر صدقہ فطر فرض کیا ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment