کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
اللہ تعالی کا قول کہ لوگ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پیدل اور اونٹ پر بہت دور دراز راستوں سے آئیں گے۔
حدیث نمبر
1422
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عِيسَی حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَخْبَرَهُ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْکَبُ رَاحِلَتَهُ بِذِي الْحُلَيْفَةِ ثُمَّ يُهِلُّ حَتَّی تَسْتَوِيَ قَائِمَةً
احمد بن عیسیٰ، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، سالم بن عبدﷲ بن عمر رضی ﷲ عنہ، عبدﷲ بن عمر رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں- ابن عمر رضی ﷲ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کو ذی الحلیفہ میں دیکھا کہ اپنی سواری پر سوار ہوئے، تو پھر جب وہ سیدھی کھڑی ہوجاتی تو لبیک کہتے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment