کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
اللہ تعالی کا قول کہ لوگ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پیدل اور اونٹ پر بہت دور دراز راستوں سے آئیں گے۔
حدیث نمبر
1423
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا الْوَلِيدُ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ سَمِعَ عَطَائً يُحَدِّثُ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ إِهْلَالَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ ذِي الْحُلَيْفَةِ حِينَ اسْتَوَتْ بِهِ رَاحِلَتُهُ رَوَاهُ أَنَسٌ وَابْنُ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ يعني حديث ابراهيم بن موسی
ابراہیم بن موسی، ولید، اوزاعی، عطاء، جابر بن عبدﷲ انصاری سے روایت کرتے ہیں- انہوں نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کا لبیک کہنا ذی الحلیفہ سے اس وقت ہوتا جب آپ صلی ﷲ علیہ وسلم کی اونٹنی سیدھی کھڑی ہوجاتی، انس اور ابن عباس نے بھی اس حدیث کو یعنی ابراہیم بن موسی کی حدیث کو روایت کیا ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment