Sunday, December 12, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1426


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
حج مقبول کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر
1426
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْمُبَارَکِ حَدَّثَنَا خَالِدٌ أَخْبَرَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّهَا قَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ نَرَی الْجِهَادَ أَفْضَلَ الْعَمَلِ أَفَلَا نُجَاهِدُ قَالَ لَا لَکِنَّ أَفْضَلَ الْجِهَادِ حَجٌّ مَبْرُورٌ
عبدالرحمن بن مبارک، خالد، حبیب بن ابی عمرہ، عائشہ بنت طلحہ، ام المومنین حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا  کہتی ہیں کہ یا رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم ہم جہاد کو سب سے بہترعمل سمجھتی ہیں تو کیا ہم بھی جہاد نہ کریں ؟ آپ نے فرمایا کہ (تمہارے لئے) سب سے افضل جہاد حج مقبول ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment