صحیح بخاری
کتاب
مشروبات کا بیان
باب
مشک کا منہ کھول کر پانی پینے کا بیان
حدیث نمبر
5236
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَی عَنْ اخْتِنَاثِ الْأَسْقِيَةِ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ قَالَ مَعْمَرٌ أَوْ غَيْرُهُ هُوَ الشُّرْبُ مِنْ أَفْوَاهِهَا
محمد بن مقاتل، عبد ﷲ ، یونس، زہری، عبیدﷲ بن عبد ﷲ ، حضرت ابوسعید خدری رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ میں نےآپ صلی ﷲ علیہ وسلم کو اختناث سے منع فرماتے ہوئے سنا، عبدﷲ نے معمر یا کسی اور کا قول نقل کیا ہے، اختناث مشک کے منہ سے پانی پینے کو کہتے ہیں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment