Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:740,TotalNo:5391

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
چادر کا بیان
حدیث نمبر
5391
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَنْ الزُّهْرِيِّ أَخْبَرَنِي عَلِيُّ بْنُ حُسَيْنٍ أَنَّ حُسَيْنَ بْنَ عَلِيٍّ أَخْبَرَهُ أَنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ فَدَعَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِرِدَائِهِ ثُمَّ انْطَلَقَ يَمْشِي وَاتَّبَعْتُهُ أَنَا وَزَيْدُ بْنُ حَارِثَةَ حَتَّی جَائَ الْبَيْتَ الَّذِي فِيهِ حَمْزَةُ فَاسْتَأْذَنَ فَأَذِنُوا لَهُمْ
عبدان، عبد ﷲ ، یونس، زہری، علی بن حسین، حسین بن علی، حضرت علی رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے چادر مانگی، پھر روانہ ہوئے تو میں اور زید بن حارثہ آپ کے پیچھے چلے، یہاں تک کہ آپ کے گھر میں تشریف لائے جہاں حمزہ تھے، آپ نے اجازت مانگی تو انہوں نے ان لوگوں کو اجازت دے دی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment