صحیح بخاری
کتاب
مشروبات کا بیان
باب
کھڑے ہو کر پینے کا بیان
حدیث نمبر
5225
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ مَيْسَرَةَ عَنْ النَّزَّالِ قَالَ أَتَی عَلِيٌّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَلَی بَابِ الرَّحَبَةِ فَشَرِبَ قَائِمًا فَقَالَ إِنَّ نَاسًا يَکْرَهُ أَحَدُهُمْ أَنْ يَشْرَبَ وَهُوَ قَائِمٌ وَإِنِّي رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَلَ کَمَا رَأَيْتُمُونِي فَعَلْتُ
ابونعیم، مسعر، عبدالملک بن میسرہ، نزال کہتے ہیں حضرت علی رضی ﷲ عنہ کے پاس باب الرحبہ میں پانی لایا گیا، تو انہوں نے کھڑے ہوکر پیا اور فرمایا کہ لوگوں میں سے بعض کھڑے ہوکر پانی پینے کو مکروہ سمجھتے ہیں اور میں نے نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کو (ایسا ہی) کرتے دیکھا، جس طرح تم نے مجھے کرتے ہوئے دیکھا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment