Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:573,TotalNo:5224

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
مشروبات کا بیان
باب
میٹھی چیز اور شہد پینے کا بیان۔
حدیث نمبر
5224
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ قَالَ أَخْبَرَنِي هِشَامٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعْجِبُهُ الْحَلْوَائُ وَالْعَسَلُ
علی بن عبد ﷲ ، ابواسامہ، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا کہتی ہیں کہ آپ صلی ﷲ علیہ وسلم میٹھی چیز کو اور شہد کو بہت زیادہ پسند فرماتے تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment