کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنازوں کا بیان
باب
صبر صدمہ کے ابتداء میں معتبر ہے
حدیث نمبر
1220
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ ثَابِتٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الصَّبْرُ عِنْدَ الصَّدْمَةِ الْأُولَی
محمد بن بشار، غندر، شعبہ، ثابت رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں ثابت رضی ﷲ عنہ نے روایت کیا ہے کہ میں نے حضرت انس رضی ﷲ عنہ کو نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہوئے سنا ہے آپ نے فرمایا صبر وہ صدمہ ہے جو صدمہ کے شروع میں ہو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment