Friday, December 10, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1228


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنازوں کا بیان
باب
جو شخص جنازے کے ساتھ جائے تو جب تک جنازہ لوگوں کے کا ندھوں سے نہ اتاراجائے نہ بیٹھے اور اگر بیٹھ جائے تو اسے کھڑا ہونے کا حکم دیاجائے۔
حدیث نمبر
1228
حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ يَعْنِي ابْنَ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا رَأَيْتُمْ الْجَنَازَةَ فَقُومُوا فَمَنْ تَبِعَهَا فَلَا يَقْعُدْ حَتَّی تُوضَعَ
مسلم بن ابراہیم، ہشام، یحیی، ابوسلمہ، ابوسعید خدری، رضی ﷲ عنہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ جب تم جنازہ کو دیکھو تو کھڑے ہو جاؤ اور جو شخص جنازہ کیساتھ جائے اور وہ اس وقت تک نہ بیٹھے جب تک کہ جنازہ نہ رکھ دیاجايے۔



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment