Friday, December 10, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1229


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنازوں کا بیان
باب
یہودی کے جنازہ کے لئے کھڑے ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر
1229
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ فَضَالَةَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ مِقْسَمٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ مَرَّ بِنَا جَنَازَةٌ فَقَامَ لَهَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقُمْنَا بِهِ فَقُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّهَا جِنَازَةُ يَهُودِيٍّ قَالَ إِذَا رَأَيْتُمْ الْجِنَازَةَ فَقُومُوا
معاذ بن فضالہ، ہشام، یحیی، عبدﷲ بن مقسم، جابر بن عبدﷲ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ہمارے پاس سے ایک جنازہ گزرا اس کیلئے نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کھڑے ہوئے ہم بھی آپ کے ساتھ کھڑے ہوئے ہم نے عرض کیا یا رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم یہ تو ایک یہودی کا جنازہ ہے آپ نے فرمایا جب تم جنازہ دیکھو تو کھڑے ہوجاؤ



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment