کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنازوں کا بیان
باب
جنازے پر نماز کے طریقہ کا بیان۔
حدیث نمبر
1239
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الشَّيْبَانِيِّ عَنْ الشَّعْبِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي مَنْ مَرَّ مَعَ نَبِيِّکُمْ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی قَبْرٍ مَنْبُوذٍ فَأَمَّنَا فَصَفَفْنَا خَلْفَهُ فَقُلْنَا يَا أَبَا عَمْرٍو مَنْ حَدَّثَکَ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا
سلیمان بن حرب، شعبہ، شیبانی، شعبی سے روایت کرتے ہیں شعبی نے بیان کیا کہ مجھے اس شخص نے بتایا جو تمہارے نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کے ساتھ ایک منبوذ کی قبر کے پاس سے گزرا تھا کہ آپ نے ہماری امامت کی اور ہم نے آپ کے پیچھے صفیں قائم کیں ہم نے کہا کہ اے ابوعمر تم سے کس نے بیان کیا ؟ جواب دیا کہ ابن عباس نے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment