Friday, December 10, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1255


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنازوں کا بیان
باب
رات کو دفن کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1255
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ الشَّيْبَانِيِّ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ صَلَّی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی رَجُلٍ بَعْدَ مَا دُفِنَ بِلَيْلَةٍ قَامَ هُوَ وَأَصْحَابُهُ وَکَانَ سَأَلَ عَنْهُ فَقَالَ مَنْ هَذَا فَقَالُوا فُلَانٌ دُفِنَ الْبَارِحَةَ فَصَلَّوْا عَلَيْهِ
عثمان بن ابی شیبہ، جریر، شیبانی، شعبی، ابن عباس سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے ایک شخص پر رات کو دفن کئے جانے کے بعد نماز جنازہ پڑھی- آپ اور آپ کے صحابہ اٹھے اور اس کے متعلق پوچھ رہے تھے کہ یہ کون ہے؟ لوگوں نے عرض کیا کہ یہ فلاں شخص کی قبر ہے جو گزشتہ رات کو دفن کیا گیا تو لوگوں نے اس پر نماز پڑھی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment