Friday, December 10, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1260


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنازوں کا بیان
باب
ایک قبر میں دو یا تین آدمیوں کو دفن کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1260
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ حَدَّثَنَا ابْنُ شِهَابٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ کَعْبٍ أَنَّ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَخْبَرَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَجْمَعُ بَيْنَ الرَّجُلَيْنِ مِنْ قَتْلَی أُحُدٍ
سعید بن سلیمان، لیث، ابن شہاب، عبدالرحمن بن کعب، جابر بن عبدﷲ رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں- انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم احد کے شہداء میں سے دو آدمیوں کو ایک قبر میں جمع کرتے تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment