کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنازوں کا بیان
باب
اس شخص کا بیان جس کے نزدیک شہداء کا غسل جائز نہیں۔
حدیث نمبر
1261
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ادْفِنُوهُمْ فِي دِمَائِهِمْ يَعْنِي يَوْمَ أُحُدٍ وَلَمْ يُغَسِّلْهُمْ
ابوالولید، لیث، ابن شہاب، عبدالرحمن بن کعب جابر رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ان لوگوں کو ان کے خون کے ساتھ دفن کرو کہ آپ نے احد کے دن فرمایا تھا اور ان کو غسل نہ دیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment