کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنازوں کا بیان
باب
کیا میت کو کسی عذر کی بناء پر قبر یا لحد سے نکالا جاسکتا ہے؟
حدیث نمبر
1266
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ دُفِنَ مَعَ أَبِي رَجُلٌ فَلَمْ تَطِبْ نَفْسِي حَتَّی أَخْرَجْتُهُ فَجَعَلْتُهُ فِي قَبْرٍ عَلَی حِدَةٍ
علی بن عبدﷲ، سعید بن عامر، شعبہ، ابن ابی نجیح، عطاء، حضرت جابر رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میرے والد ایک دوسرے آدمی کے ساتھ دفن کئے گئے، تو میری طبیعت کو اچھا نہ لگا تو میں نے انہیں وہاں سے نکال کر ایک دوسری قبر میں دفن کردیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment