Saturday, May 7, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1507,TotalNo:4043


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
غزوات کا بیان
باب
 (نصاری) اہل نجران کا قصہ بیان۔
حدیث نمبر
4043
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا إِسْحَاقَ عَنْ صِلَةَ بْنِ زُفَرَ عَنْ حُذَيْفَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ جَائَ أَهْلُ نَجْرَانَ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوا ابْعَثْ لَنَا رَجُلًا أَمِينًا فَقَالَ لَأَبْعَثَنَّ إِلَيْکُمْ رَجُلًا أَمِينًا حَقَّ أَمِينٍ فَاسْتَشْرَفَ لَهُ النَّاسُ فَبَعَثَ أَبَا عُبَيْدَةَ بْنَ الْجَرَّاحِ
محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، ابواسحاق، صلہ بن زفر، حضرت حذیفہ رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ اہل نجران نے آنحضرت کے پاس آکرکہاکہ ہمارے لئے ایک امین آدمی بھیج دیجئے تو آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں تمہارے ساتھ پکے اور سچے امین کو بھیجوں گا تو لوگ منتظر رہے (کہ دیکھیں آپ کس خوش نصیب کو وہاں بھیجتے ہیں) تو آپ نے ابوعبیدہ بن جراح کو بھیج دیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment