کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
غزوات کا بیان
باب
نجد کی طرف دستہ کی روانگی کا بیان
حدیث نمبر
4006
حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ بَعَثَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَرِيَّةً قِبَلَ نَجْدٍ فَکُنْتُ فِيهَا فَبَلَغَتْ سِهَامُنَا اثْنَيْ عَشَرَ بَعِيرًا وَنُفِّلْنَا بَعِيرًا بَعِيرًا فَرَجَعْنَا بِثَلَاثَةَ عَشَرَ بَعِيرًا
ابوالنعمان، حماد، ایوب، نافع، حضرت ابن عمر رضی ﷲ عنہما سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے نجد کی طرف جو دستہ روانہ فرمایا تھا میں اس میں شریک تھا (مال غنیمت میں) ہمارے حصہ میں بارہ بارہ اونٹ آئے پھر ایک ایک اونٹ ہمیں زیادہ ملا تیرہ تیرہ اونٹ لے کر ہم واپس آئے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment