Saturday, May 7, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1492,TotalNo:4028


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
غزوات کا بیان
باب
9 ھجری میں حضرت ابوبکر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کا لوگوں کا حج کرانے کا بیان۔
حدیث نمبر
4028
حَدَّثَنَي سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ أَبُو الرَّبِيعِ حَدَّثَنَا فُلَيْحٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ أَبَا بَکْرٍ الصِّدِّيقَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بَعَثَهُ فِي الْحَجَّةِ الَّتِي أَمَّرَهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيْهَا قَبْلَ حَجَّةِ الْوَدَاعِ يَوْمَ النَّحْرِ فِي رَهْطٍ يُؤَذِّنُ فِي النَّاسِ لَا يَحُجُّ بَعْدَ الْعَامِ مُشْرِکٌ وَلَا يَطُوفُ بِالْبَيْتِ عُرْيَانٌ
سلیمان بن داؤد، ابوالربیع، فلیح، زہری، حمید بن عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ حضرت ابوبکر رضی ﷲ عنہ سے اس حج میں جس میں انہیں رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع سے پہلے امیر بنایا تھا مجھے ایک جماعت کے ساتھ دس تاریخ کو بھیجا کہ لوگوں میں اعلان کردوں کہ اس سال کے بعد کوئی مشرک حج نہ کرے اور بیت ﷲ کا طواف ننگے ہوکر نہ کیا جائے (مشرکین عام طور پر جاہلیت میں ننگے طواف کرتے تھے) -



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment