Saturday, May 7, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1510,TotalNo:4046


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
غزوات کا بیان
باب
اشعریوں اور یمنیوں کی آمد کا بیان
حدیث نمبر
4046
حَدَّثَنِا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ وَإِسْحَاقُ بْنُ نَصْرٍ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ أَبِي مُوسَی رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَدِمْتُ أَنَا وَأَخِي مِنْ الْيَمَنِ فَمَکَثْنَا حِينًا مَا نُرَی ابْنَ مَسْعُودٍ وَأُمَّهُ إِلَّا مِنْ أَهْلِ الْبَيْتِ مِنْ کَثْرَةِ دُخُولِهِمْ وَلُزُومِهِمْ لَهُ
عبد ﷲ بن محمد اور اسحاق بن نصر یحییٰ بن آدم ابن ابی زائدہ ان کے والد ابواسحاق اسود بن یزید حضرت ابوموسیٰ رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں- انہوں نے بیان کیا کہ میں اور میرا بھائی یمن سے آئے اور ایک زمانہ تک (آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں) ٹھہرے رہے عبد ﷲ بن مسعود رضی ﷲ تعالیٰ عنہ اور ان کی ماں کو آنحضرت کے یہاں بکثرت آنے جانے اور اکثر ساتھ رہنے کی وجہ سے ہم اہل بیت ہی سمجھتے رہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment