Saturday, May 7, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1493,TotalNo:4029


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
غزوات کا بیان
باب
9 ھجری میں حضرت ابوبکر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کا لوگوں کا حج کرانے کا بیان۔
حدیث نمبر
4029
حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَائٍ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ الْبَرَائِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ آخِرُ سُورَةٍ نَزَلَتْ کَامِلَةً بَرَائَةٌ وَآخِرُ سُورَةٍ نَزَلَتْ خَاتِمَةُ سُورَةِ النِّسَائِ يَسْتَفْتُونَکَ قُلْ اللَّهُ يُفْتِيکُمْ فِي الْکَلَالَةِ
عبدﷲ بن رجاء، اسرائیل، ابواسحاق، حضرت براء رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ جو سورت سب سے آخر میں پوری اتری ہے وہ سورت برات ہے اور آخری آیت جو اتری تو وہ سورہ نساء کی آیت ہے (يَسْتَفْتُونَکَ قُلْ اللَّهُ يُفْتِيکُمْ فِي الْکَلَالَةِ) الخ



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment