Saturday, May 7, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1508,TotalNo:4044


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
غزوات کا بیان
باب
 (نصاری) اہل نجران کا قصہ بیان۔
حدیث نمبر
4044
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ خَالِدٍ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِکُلِّ أُمَّةٍ أَمِينٌ وَأَمِينُ هَذِهِ الْأُمَّةِ أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الْجَرَّاحِ
ابو الولید، شعبہ، خالد، ابوقلابہ، حضرت انس رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہر امت کا ایک امین ہوتا ہے اور اس امت کے امین ابوعبیدہ بن جراح ہیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment