کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
غزوات کا بیان
باب
جنگ حدیبیہ کا قصہ
حدیث نمبر
3869
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ صَالِحٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ هُوَ ابْنُ سَلَّامٍ عَنْ يَحْيَی عَنْ أَبِي قِلَابَةَ أَنَّ ثَابِتَ بْنَ الضَّحَّاکِ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ بَايَعَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ
اسحق، یحییٰ بن صالح، معاویہ بن سلام، یحییٰ بن ابی کثیر، ابوقلابہ سے روایت کرتے ہیں کہ ان کو ثابت بن ضحاک نے بتایا کہ میں نے آنحضرت صلی ﷲ علیہ وسلم سے درخت کے نیچے بیعت کرنے کی سعادت حاصل کی تھی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment