Sunday, May 1, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1105,TotalNo:3641


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ کی مدینہ میں تشریف آوری کا بیان۔
حدیث نمبر
3641
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَنْبَأَنَا أَبُو إِسْحَاقَ سَمِعَ الْبَرَائَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَوَّلُ مَنْ قَدِمَ عَلَيْنَا مُصْعَبُ بْنُ عُمَيْرٍ وَابْنُ أُمِّ مَکْتُومٍ ثُمَّ قَدِمَ عَلَيْنَا عَمَّارُ بْنُ يَاسِرٍ وَبِلَالٌ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ
ابو الولید شعبہ ابواسحاق حضرت براء بن عازب رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے (مدینہ میں) ہمارے پاس مصعب بن عمیر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ اور ابن ام مکتوم آئے تھے ان کے بعد عمار بن یاسر اور بلال رضی ﷲ تعالیٰ عنہ تشریف لائے تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment