Sunday, May 1, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1280,TotalNo:3816


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
غزوات کا بیان
باب
جنگ خندق کا بیان
حدیث نمبر
3816
حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ سَمِعْتُ أَبَا إِسْحَاقَ يَقُولُ سَمِعْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ صُرَدٍ يَقُولُ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ حِينَ أَجْلَی الْأَحْزَابَ عَنْهُ الْآنَ نَغْزُوهُمْ وَلَا يَغْزُونَنَا نَحْنُ نَسِيرُ إِلَيْهِمْ
عبدﷲ بن محمد، یحییٰ بن آدم، اسرائیل، ابواسحاق، سلیمان بن صرد سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے تھے کہ جب جنگ خندق کے دن کافر اپنے اپنے ملک کو لوٹ گئے اور میدان صاف ہوگیا تو میں نے سنا کہ رسول اکرم صلی ﷲ علیہ وسلم فرما رہے تھے کہ اب آج سے ہم ہی ان پر چڑھائی کرکے جائیں گے اور لڑیں گے وہ ہم پر چڑھائی نہیں کر سکتے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment