Saturday, May 7, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1377,TotalNo:3913


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
غزوات کا بیان
باب
جنگ خیبر کا بیان
حدیث نمبر
3913
حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ سَمِعْتُ الْبَرَائَ وَابْنَ أَبِي أَوْفَی رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ يُحَدِّثَانِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ يَوْمَ خَيْبَرَ وَقَدْ نَصَبُوا الْقُدُورَ أَکْفِئُوا الْقُدُورَ
اسحق، عبدالصمد، شعبہ، عدی بن ثابت، حضرت براء رضی ﷲ تعالیٰ عنہ اور ابن ابی اوفی رضی ﷲ عنہم کہتے ہیں کہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے خیبر کے دن جب ہانڈیاں چڑھی ہوئی تھیں فرمایا کہ ہانڈیاں پھینک دو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment