کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
غزوات کا بیان
باب
خیبر میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کھانے کے لیے زہر آلود بکری کا بیان
حدیث نمبر
3930
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ حَدَّثَنِي سَعِيدٌ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ لَمَّا فُتِحَتْ خَيْبَرُ أُهْدِيَتْ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَاةٌ فِيهَا سُمٌّ
عبدﷲ بن یوسف، لیث، سعید، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ جب خیبر فتح ہوا تو آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں زہر آلود بکری ہدیہ پیش کی گئی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment