کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
غزوات کا بیان
باب
جنگ خندق کا بیان
حدیث نمبر
3821
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا الْفَزَارِيُّ وَعَبْدَةُ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَی رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُ دَعَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی الْأَحْزَابِ فَقَالَ اللَّهُمَّ مُنْزِلَ الْکِتَابِ سَرِيعَ الْحِسَابِ اهْزِمْ الْأَحْزَابَ اللَّهُمَّ اهْزِمْهُمْ وَزَلْزِلْهُمْ
محمد بن سلام بیکندی، مروان بن معاویہ فزاری، عبدہ اسماعیل بن ابی خالد، حضرت عبدﷲ بن ابی اوفی سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے ان کو کہتے سنا کہ حضورصلی ﷲ علیہ وسلم کافروں کی جماعت کے لئے بددعا فرماتے تھے اور اس طرح ارشاد فرماتے تھے کہ اے ﷲ کتاب کو نازل کرنے والے! کا فر وں کی جماعت کو شکست دے۔ یا ﷲ! ان کو شکست دے اور ان کے قدم اکھیڑ دے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment