Sunday, May 1, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1287,TotalNo:3823


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
غزوات کا بیان
باب
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا جنگ خند ق سے واپس آنا
حدیث نمبر
3823
حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ لَمَّا رَجَعَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ الْخَنْدَقِ وَوَضَعَ السِّلَاحَ وَاغْتَسَلَ أَتَاهُ جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَام فَقَالَ قَدْ وَضَعْتَ السِّلَاحَ وَاللَّهِ مَا وَضَعْنَاهُ فَاخْرُجْ إِلَيْهِمْ قَالَ فَإِلَی أَيْنَ قَالَ هَا هُنَا وَأَشَارَ إِلَی بَنِي قُرَيْظَةَ فَخَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَيْهِمْ
عبدﷲ بن ابی شیبہ، ابن نمیر، ہشام بن عروہ اپنے والد سے، وہ حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتی ہیں کہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وسلم جنگ خندق سے واپس آئے ہتھیار اتارے غسل کیا پھر حضرت جبریل علیہ السلام آپ صلی ﷲ علیہ وسلم کے پاس آئے اور کہنے لگے آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے ہتھیار کھول دیئے مگر ہم فرشتوں نے و ﷲ ابھی تک ہتھیار نہیں اتارے، چلئے ان پر حملہ کریں آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے پوچھا کس پر؟ جبریل علیہ السلام نے اشارہ سے کہا کہ نبی قریظہ پر چنانچہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم ان کی طرف تشریف لے گئے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment