کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
غزوات کا بیان
باب
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا جنگ خند ق سے واپس آنا
حدیث نمبر
3824
حَدَّثَنَا مُوسَی حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَی الْغُبَارِ سَاطِعًا فِي زُقَاقِ بَنِي غَنْمٍ مَوْکِبَ جِبْرِيلَ صَلَوَاتُ اللَّهِ عَلَيْهِ حِينَ سَارَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی بَنِي قُرَيْظَةَ
موسی بن اسماعیل، جریربن حازم، حمیدبن ہلال، حضرت انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کہتےہیں کہ میں لشکر جبریل علیہ السلام کا گرد وغباراب تک بنی غنم میں اڑتے ہوئےدیکھ رہا ہوں، یہ اس وقت کی بات ہے جب کہ حضوراکرم صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ وہ بنی قریظہ کی طرف گئے تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment