کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
غزوات کا بیان
باب
غزوہ بنی انمار (یہ قبیلہ ہے)
حدیث نمبر
3841
حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سُرَاقَةَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَزْوَةِ أَنْمَارٍ يُصَلِّي عَلَی رَاحِلَتِهِ مُتَوَجِّهًا قِبَلَ الْمَشْرِقِ مُتَطَوِّعًا
آدم بن ابی ایاس، ابن ابی ذئب، عثمان بن عبیدﷲ بن سراقہ، حضرت جابر بن عبدﷲ انصاری سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضور اکرم صلی ﷲ علیہ وسلم کو جنگ انمار میں سواری پر بیٹھے بیٹھے قبلہ کی طرف منہ کرکے نفل نماز پڑھتے دیکھا ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment