کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
غزوات کا بیان
باب
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا پر تہمت لگانے کا بیان
حدیث نمبر
3845
حَدَّثَنِي يَحْيَی حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ نَافِعِ بْنِ عُمَرَ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا کَانَتْ تَقْرَأُ إِذْ تَلِقُونَهُ بِأَلْسِنَتِکُمْ وَتَقُولُ الْوَلْقُ الْکَذِبُ قَالَ ابْنُ أَبِي مُلَيْکَةَ وَکَانَتْ أَعْلَمَ مِنْ غَيْرِهَا بِذَلِکَ لِأَنَّهُ نَزَلَ فِيهَا
یحییٰ بن جعفر، وکیع، نافع، ابن عمر، عبدﷲ بن ابی ملیکہ، حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے سورہ نور كی یه آیت اس طرح تلاوت كی (إِذْ تَلِقُونَهُ بِأَلْسِنَتِکُمْ) لام كے زیر كے ساتھ پڑھی اور فرماتی تھیں كه یه ولق سے نكلا ہے اور اس كے معنی جھوٹ كے ہیں .عبدالله بن ابی ملیكه كابیان ہے كه حضرت عائشه اس آیت كوسب سے زیاده جانتی تھیں كیونكه یه انهیں كے معامله سے تعلق ركھتی ہے.
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment