Sunday, April 17, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1000,Total no:3536


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان
حدیث نمبر
3536
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ سَمِعْتُ مَالِکًا يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي النَّضْرِ مَوْلَی عُمَرَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ مَا سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لِأَحَدٍ يَمْشِي عَلَی الْأَرْضِ إِنَّهُ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ إِلَّا لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ قَالَ وَفِيهِ نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ وَشَهِدَ شَاهِدٌ مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ عَلَی مِثْلِهِ الْآيَةَ قَالَ لَا أَدْرِي قَالَ مَالِکٌ الْآيَةَ أَوْ فِي الْحَدِيثِ
عبد ﷲ بن یوسف مالک عمر بن عبید ﷲ کے آزاد کردہ غلام ابوالنضر عامر بن سعد بن ابی وقاص سعد بن ابی وقاص سے روایت کرتے ہیں کہ سوائے عبد ﷲ بن سلام کے روئے زمین پر چلنے والوں میں سے کسی کے متعلق میں نے نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے یہ نہیں سنا کہ وہ اہل جنت سے ہے فرمایا اور انہی کی شان میں یہ آیت نازل ہوئی ہے کہ بنی اسرائیل میں سے ایک گواہ نے گواہی دی (الآیۃ) راوی کہتا ہے کہ مجھے معلوم نہیں لفظ الآیۃ یہ مالک کا قول ہے یا حدیث میں ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment