Sunday, April 17, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:967,Total no:3503


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
ارشاد رسالت مآب اگر میں نے ہجرت نہ کی ہوتی تو میں انصار میں سے ہوتا کا بیان۔
حدیث نمبر
3503
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ أَنَّ الْأَنْصَارَ سَلَکُوا وَادِيًا أَوْ شِعْبًا لَسَلَکْتُ فِي وَادِي الْأَنْصَارِ وَلَوْلَا الْهِجْرَةُ لَکُنْتُ امْرَأً مِنْ الْأَنْصَارِ فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ مَا ظَلَمَ بِأَبِي وَأُمِّي آوَوْهُ وَنَصَرُوهُ أَوْ کَلِمَةً أُخْرَی
محمد بن بشار غندر شعبہ محمد بن زیاد حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ابوالقاسم صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ انصار جس میدان یا گھاٹی میں چلیں تو میں بھی اسی میں چلوں گا- اور اگر میں نے ہجرت نہ کی ہوتی تو میں انصار کا ایک فرد ہوتا حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے عرض کیا کہ میرے ماں باپ آپ پر فدا ہوں آپ نے یہ بات خلاف حق نہیں کی (کیونکہ) انصار نے آپ صلی ﷲ علیہ وسلم کو رہنے کی جگہ دی اور آپ کی مدد کی یا کوئی دوسرا کلمہ حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے فرمایا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment