Sunday, April 17, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:996,Total no:3532


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان
حدیث نمبر
3532
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ مَسْرُوقٍ قَالَ ذُکِرَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ عِنْدَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو فَقَالَ ذَاکَ رَجُلٌ لَا أَزَالُ أُحِبُّهُ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ خُذُوا الْقُرْآنَ مِنْ أَرْبَعَةٍ مِنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ فَبَدَأَ بِهِ وَسَالِمٍ مَوْلَی أَبِي حُذَيْفَةَ وَمُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ وَأُبَيِّ بْنِ کَعْبٍ
ابوالولید شعبہ عمرو بن مرہ ابراہیم مسروق سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عبد ﷲ بن عمرو کے سامنے حضرت عبد ﷲ بن مسعود کا ذکر ہوا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ ایسے آدمی ہیں کہ میں ان سے برابر محبت کرتا رہوں گا میں نے نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ قرآن چار آدمیوں سے حاصل کرو- عبد ﷲ بن مسعود تو انہیں سب سے پہلے ذکر کیا سالم مولیٰ حذیفہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ معاذ بن جبل اور ابی بن کعب-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment