Sunday, April 17, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:994,Total no:3530


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کےمناقب کا بیان
حدیث نمبر
3530
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ اسْتَقْرِئُوا الْقُرْآنَ مِنْ أَرْبَعَةٍ مِنْ ابْنِ مَسْعُودٍ وَسَالِمٍ مَوْلَی أَبِي حُذَيْفَةَ وَأُبَيٍّ وَمُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ
محمد بن بشار غندر شعبہ عمرو ابراہیم مسروق حضرت عبد ﷲ بن عمر رضی ﷲ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ قرآن شریف چار آدمیوں سے پڑھو (حضرت) ابن مسعود (حضرت) سالم ابوحذیفہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کے آزاد کردہ غلام حضرت ابی اور حضرت معاذ بن جبل رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment