Sunday, April 17, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:971,Total no:3507


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
انصار سے محبت رکھنے کا بیان
حدیث نمبر
3507
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَائَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْأَنْصَارُ لَا يُحِبُّهُمْ إِلَّا مُؤْمِنٌ وَلَا يُبْغِضُهُمْ إِلَّا مُنَافِقٌ فَمَنْ أَحَبَّهُمْ أَحَبَّهُ اللَّهُ وَمَنْ أَبْغَضَهُمْ أَبْغَضَهُ اللَّهُ
حجاج بن منہال شعبہ عدی بن ثابت حضرت براء بن عازب رضی ﷲ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ انصار سے تو مومن ہی محبت رکھے گا اور ان سے بغض صرف منافق ہی رکھے گا جو انصار سے محبت رکھے گا تو ﷲ تعالیٰ اس سے محبت رکھے گا اور جو انصار سے بغض رکھے تو ﷲ تعالیٰ اس سے بغض رکھے گا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment