Sunday, April 17, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:989,Total no:3525


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
ارشاد نبوی نیکو کار انصاریوں کی نیکی قبول کرو اور خطا کاروں سے درگزر کرو کا بیان۔
حدیث نمبر
3525
حَدَّثَنَي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ سَمِعْتُ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْأَنْصَارُ کَرِشِي وَعَيْبَتِي وَالنَّاسُ سَيَکْثُرُونَ وَيَقِلُّونَ فَاقْبَلُوا مِنْ مُحْسِنِهِمْ وَتَجَاوَزُوا عَنْ مُسِيئِهِمْ
محمد بن بشار غندر شعبہ قتادہ حضرت انس بن مالک رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ انصار میرا معدہ اور میری زنبیل ہیں اور لوگ زیادہ ہوتے رہیں گے اور یہ کم ہوتے جائیں گے لہذا ان میں سے نیکو کاروں کی نیکی قبول کرو اور خطا کاروں سے در گزر کرو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment