Sunday, April 17, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:976,Total no:3512


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
انصار کی اتباع کرنے کا بیان
حدیث نمبر
3512
حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا حَمْزَةَ رَجُلًا مِنْ الْأَنْصَارِ قَالَتْ الْأَنْصَارُ إِنَّ لِکُلِّ قَوْمٍ أَتْبَاعًا وَإِنَّا قَدْ اتَّبَعْنَاکَ فَادْعُ اللَّهَ أَنْ يَجْعَلَ أَتْبَاعَنَا مِنَّا قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّهُمَّ اجْعَلْ أَتْبَاعَهُمْ مِنْهُمْ قَالَ عَمْرٌو فَذَکَرْتُهُ لِابْنِ أَبِي لَيْلَی قَالَ قَدْ زَعَمَ ذَاکَ زَيْدٌ قَالَ شُعْبَةُ أَظُنُّهُ زَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ
آدم شعبہ عمرو بن مرہ کہتے ہیں کہ میں نے ایک انصاری آدمی ابوحمزہ کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ انصار نے (آنحضرت سے) عرض کیا کہ ہر قوم کے کچھ پیروکار ہوتے ہیں اور ہم نے آپ کی پیروری کی ہے لہذا ﷲ تعالیٰ سے دعا کیجئے کہ ہمارے پیروکار ہم میں سے کر دے نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے دعا کی کہ اے ﷲ ان کے پیروکار انہیں میں سے کر دے عمرو کہتے ہیں کہ میں نے حدیث ابولیلیٰ سے بیان کی تو انہوں نے فرمایا کہ زید نے بعینہ اسی طرح یه حدیث بیان كی، شعبه كہتے ہیں كه میرے خیال میں وه زید بن ارقم ہیں .



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment