Sunday, April 17, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:998,Total no:3534


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان۔
حدیث نمبر
3534
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ جَمَعَ الْقُرْآنَ عَلَی عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْبَعَةٌ کُلُّهُمْ مِنْ الْأَنْصَارِ أُبَيٌّ وَمُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ وَأَبُو زَيْدٍ وَزَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ قُلْتُ لِأَنَسٍ مَنْ أَبُو زَيْدٍ قَالَ أَحَدُ عُمُومَتِي
محمد بن بشار یحییٰ شعبہ قتادہ حضرت انس رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے فرمایا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کے زمانہ میں چار آدمیوں نے قرآن پاک کو جمع کیا تھا- اور وہ چاروں انصاری تھے ابی بن کعب معاذ بن جبل رضی ﷲ تعالیٰ عنہ ابوزید زید بن ثابت- میں نے انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے پوچھا- ابوزید کون؟ انہوں نے فرمایا کہ میرے ایک چچا تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment