Sunday, April 17, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:970,Total no:3506


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
سر کار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کا مہاجرین و انصار کے درمیان اخوت قائم کرنا
حدیث نمبر
3506
حَدَّثَنَا الصَّلْتُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَبُو هَمَّامٍ قَالَ سَمِعْتُ الْمُغِيرَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَتْ الْأَنْصَارُ اقْسِمْ بَيْنَنَا وَبَيْنَهُمْ النَّخْلَ قَالَ لَا قَالَ يَکْفُونَنَا الْمَئُونَةَ وَيُشْرِکُونَنَا فِي التَّمْرِ قَالُوا سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا
صلت بن محمد ابوہمام مغیرہ بن عبدالرحمن ابوالزناد اعرج حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ انصار نے عرض کیا یا رسول ﷲ! ہمارے اور مہاجرین کے درمیان کھجوروں کے درخت تقسیم فرما دیجئے تو آپ نے فرمایا نہیں انصار نے کہا تم محنت کیا کرو اور کھجوروں میں تمہاری شرکت مہاجرین نے کہا ہم نے مانا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment