Sunday, April 17, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:997,Total no:3533


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان
حدیث نمبر
3533
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ قَالَ سَمِعْتُ شُعْبَةَ سَمِعْتُ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأُبَيٍّ إِنَّ اللَّهَ أَمَرَنِي أَنْ أَقْرَأَ عَلَيْکَ لَمْ يَکُنْ الَّذِينَ کَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْکِتَابِ قَالَ وَسَمَّانِي قَالَ نَعَمْ فَبَکَی
محمد بن بشار غندر شعبہ قتادہ انس بن مالک رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے ابی بن کعب سے فرمایا ﷲ تعالیٰ نے مجھے حکم دیا ہے کہ میں تمہیں  لَمْ يَکُنْ الَّذِينَ کَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْکِتَابِ  سناؤں تو انہوں نے عرض کیا کیا ﷲ نے میرا نام لے کر فرمایا ہے؟ آپ نے فرمایا! ہاں تو ابی بن کعب (بے اختیار) رونے لگے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment